مغربی بنگال کی سی ایم ممتا بنرجی نے سوارا کو ایک نوٹ کے ذریعے شادی کی مبارکباد دی ہے۔ اس کے جواب میں سوارا نے بھی ممتا کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سوارا نے لکھا، ’آپ کی ان نیک تمناؤں کو پا کر خوش محسوس کر رہی ہوں، آپ ریسیپشن میں آتیں تو سونے پر سہاگا ہوتا لی
دلی کے بعد دوسرا ریسیپشن فہاد کے گھر بریلی میں ہوا۔ یہ ریسیپشن بریلی کے نینیٹال روڈ پر واقع نروانہ ریزورٹ میں منعقد ہوا۔ اس ریسیپشن میں تقریباً ایک ہزار افراد کو دعوت دی گئی تھی۔ جس میں فہاد کے گاؤں بہیڑی، دلی، ممبئی سمیت کئی شہروں سے مہمان شریک ہوئے۔
سورا نے سوشل میڈیا پر اپنی دوسری ریسیپشن کی تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں وہ ایک براؤن شیڈ کے لہنگے میں نظر آ رہی ہیں۔ سورا نے لکھا ہے کہ یہ لہنگا ان کے لیے بارڈر پار سے لایا گیا ہے۔ سورا نے اس لہنگے کی کافی تعریف کی ہے۔ بتا دیں کہ سورا فہاد کا یہ دوسرا ری
فہاد اور سوارہ کی پہلی ملاقات 2019 میں ایک احتجاج کے دوران ہوئی تھی۔ احتجاج کے دوران دونوں میں دوستی ہوئی اور گفتگو کا سلسلہ شروع ہوا۔