انوبھ سنگھ نے یہ بھی کہا تھا کہ را۔ون نے صرف انڈیا میں ۱۳۰ کروڑ کی کمائی کی تھی۔ پھر یہ فلم فلاپ کیسے ہوئی۔
انہوں نے آگے کہا، ’شاہ رخ نے را۔ون کے لیے اپنا سب کچھ لگا دیا تھا۔ شاید انہیں فلم کے ہٹ یا فلاپ ہونے سے سب سے زیادہ فرق پڑنے والا تھا۔’
انوبھ سنہا نے Connect FM Canada سے بات کرتے ہوئے کہا، ’’را۔ون کو ریلیز ہوئے 12 سال ہو چکے ہیں۔ فلم کے ریلیز ہوتے ہی لوگوں نے اسے فلاپ بتانا شروع کر دیا تھا۔‘‘
ڈائریکٹر انوبھو سنہا ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’بھید‘ کی وجہ سے کافی زیادہ توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ فلم کی تشہیر کے دوران انہوں نے شاہ رخ خان کی 2011 میں ریلیز ہونے والی فلم را.ون کا ذکر کیا۔