بھولا: ساؤتھ فلم کتھی کی ہندی ری میک

اجے دیوگن کی فلم ’’بھولا‘‘ ساؤتھ کی ہٹ فلم کتھی کی ہندی ری میک ہے۔ اس فلم میں اجے کے علاوہ تبّو، گجراج راؤ، اور دیپک دوبریال جیسے ستارے نظر آئیں گے۔

باپ کو ڈیڈیکیٹ کیا ایکشن سین

ویڈیو میں اجے دیوگن خود ہر سین پر کام کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایسا ایکشن پہلے کسی بھی مووی میں نہیں دکھایا گیا ہے۔

فلم بھولا 30 مارچ کو ریلیز ہو رہی ہے

یہ ایک ایکشن تھرلر فلم ہے، جس میں اجے دھون حیرت انگیز ایکشن کرتے دکھائی دیں گے۔ اس دوران اداکار نے فلم سے جڑے 6 منٹ کے ایکشن سین کا ایک بی ٹی ایس ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

اجے دیوگن نے بھولا کا زبردست ایکشن سین شیئر کیا

اس خطرناک ٹرک بائیک چیس سیکوئنس کو شوٹ کرنے میں 11 دن لگے جو 6 منٹ کا ہے۔

Next Story