اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی آنے والی فلم کا پہلا لُک شیئر کیا

جس میں وہ ونٹیج لُک میں نظر آرہی ہیں۔ واں، اس فلم میں سنجے دت بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

بتادیں، بالی ووڈ کے بعد شلپا اب ساؤتھ فلموں میں انٹری کر رہی ہیں

شلپا 18 سال بعد کنڑ فلم ’کے ڈی دی ڈیول‘ میں نظر آئیں گی۔ ان کے کردار کا نام ستیاوتی ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کو حال ہی میں ممبئی ایئر پورٹ پر سپاٹ کیا گیا، جس سے جڑا ایک ویڈیو سامنے آیا

اداکارہ روایتی انداز میں نظر آئیں۔ شلپا نے ایئر پورٹ پر گلابی شلوار قمیض پہنا ہوا ہے۔ ان کا یہ لک بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔ ویڈیو سامنے آتے ہی فینز اس ویڈیو پر خوب لائک اور کمنٹ کر رہے ہیں۔

روایتی انداز میں نظر آئیں شلپا شیٹی

گلابی شلوار قمیض میں خوبصورت لگیں، ممبئی ایئرپورٹ پر نظر آئیں۔

Next Story