اب وہ چھٹیاں مناکر واپس لوٹ آئیں ہیں۔ عالیہ کو حال ہی میں ممبئی ایئر پورٹ پر دیکھا گیا، جس کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ ہمیشہ کی طرح نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
بتایا جا رہا ہے کہ آلیہ بھٹ نے گزشتہ سال 6 نومبر 2022 کو بیٹی راہا کو جنم دیا تھا۔ اور اب ڈلیوری کے بعد وہ کام پر واپس لوٹ آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق آلیہ لندن میں اپنی آنے والی ہالی ووڈ فلم ’ہارٹ آف اسٹون‘ کی باقی شوٹنگ کرنے گئی ہیں۔
آلیا نے اس ٹرپ کی بہت سی تصاویر اپنی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ ان فوٹوز میں آلیا بھٹ اور رنبیر کے ساتھ اداکارہ کی بہن شاہین بھٹ بھی نظر آرہی ہیں۔
ممبئی ایئر پورٹ پر وائٹ جیکٹ اور بلیک جینز میں سٹائلش لک میں نظر آئیں۔