پٹھان، وائی آر ایف اسپائی یونیورس کی چوتھی فلم

فلم ’پٹھان‘ وائی آر ایف اسپائی یونیورس کی چوتھی فلم ہے۔ اس سے قبل اس اسپائی انسٹالمنٹ میں ہریتک روشن اور ٹائیگر شروف کی فلم ’وار‘، سلمان خان کی ’ایک تھا ٹائیگر‘ اور ’ٹائیگر زندہ ہے‘ ریلیز ہو چکی ہیں۔ پٹھان کے بعد ’ٹائیگر 3‘ اور ’وار 2‘ بھی شیڈول میں ہ

پٹھان سب سے زیادہ کمانے والی ہندی فلم

اب تک ہندی فلموں میں پٹھان نے باکس آفس پر سب سے زیادہ کمائی کی ہے۔ پٹھان کا ورلڈ وائڈ کلیکشن 1049 کروڑ ہے جبکہ فلم نے بھارت میں 657 کروڑ کی کمائی کی ہے۔

پٹھان کا موازنہ ویڈیو گیم سے کیا گیا

یاسر نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر لکھا: "اگر آپ نے امپاسیبل 1 بھی دیکھی ہوگی تو شاہ رخ خان کی پٹھان آپ کو اسٹوری لیس ویڈیو گیم سے زیادہ کچھ نہیں لگے گی۔" شخص کے اس پوسٹ کو دیکھنے کے بعد کنگ خان کے فینز ناخوش نظر آ رہے ہیں۔

پاکستانی اداکار نے فلم پٹھان کا مذاق اڑایا

کہا کہ شاہ رخ خان کی پٹھان کہانی سے خالی ویڈیو گیم سے زیادہ کچھ نہیں۔

Next Story