سوشل میڈیا پر جہاں ایک طرف مداح دیپکا کے اس انداز کی تعریف کر رہے ہیں، وہیں دوسری طرف کئی لوگ انہیں گرمی میں جیکٹ اور رات میں چشمہ لگانے پر ٹرول کر رہے ہیں۔ ویڈیو پر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا، ’رات کے وقت کالے چشمے کی کیا ضرورت ہے۔‘ تو
اداکارہ کے آنے والے منصوبوں کی بات کریں تو وہ جلد ہی ہریتک روشن کے ساتھ فلم "فائٹر" میں نظر آئیں گی۔ یہ فلم 2024 میں ریلیز ہوگی۔ اس فلم میں انل کپور بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔ اس کے علاوہ اداکارہ حال ہی میں شاہ رخ خان اور جان ابراہیم کے ساتھ "پٹھا
دیپیکا نے اولیو گرین کو-آرڈ سیٹ کے اوپر آرمی پرنٹ والا جیکٹ پہنا ہوا ہے۔ انہوں نے اس لک کو بلیک گوگلز اور ہینڈ بیگ کے ساتھ مکمل کیا ہے۔ اس دوران انہیں نو میک اپ لک میں دیکھا گیا۔
ویڈیو دیکھ کر صارفین نے ٹرول کیا، پوچھا کہ گرمیوں میں اتنی موٹی جیکٹ پہننا بھی فیشن ہے کیا؟