کاجول کی بہن اور متعدد فلموں میں نظر آ چکی تنیشا مکھرجی نے 39 سال کی عمر میں اپنے انڈے فریج کروا لیے تھے۔ تنیشا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ جب 33 سال کی تھیں تبھی سے یہ کرنے کا سوچ رہی تھیں۔ تاہم اس وقت ڈاکٹرز نے انہیں ایسا کرنے سے منع کر دیا تھا۔ ت
مشہور ٹی وی اداکارہ مونا سنگھ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جب وہ 34 سال کی تھیں تو انہوں نے اپنے انڈے فریج کروا لیے تھے۔ یہ کرنے کے بعد وہ مکمل طور پر آزاد محسوس کرتی ہیں۔ مونا کا کہنا ہے کہ ابھی وہ بچے پیدا کرنے کے لیے ذہنی طور پر تیار نہیں ہیں۔
یہ ایک عام طریقہ ہے جس میں خاتون کے رحم سے صحت مند انڈے نکال کر طبی نگرانی میں محفوظ کر لیے جاتے ہیں۔ بعد میں جب بھی خاتون حاملہ ہونا چاہے گی ۔۔۔
مونہ سنگھ سے لے کر رکی ساونت تک؛ کاجول کی بہن بھی اس لسٹ میں شامل ہیں۔