حال ہی میں اداکار کو حیدرآباد ایئر پورٹ پر دیکھا گیا جس کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔
اگر رامچرن کے ورک فرنٹ کی بات کی جائے تو وہ جلد ہی فلم ’’آر سی 15‘‘ میں نظر آنے والے ہیں۔ اس مووی میں ان کے ساتھ کیارا اڈوانی نظر آئیں گی۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی ایک اور فلم ’’گیم چینجر‘‘ کا پوسٹر بھی ریویل کیا ہے۔
بتادیں، رام چرن اور اپاسنا تلگو فلم انڈسٹری کے بہترین جوڑوں میں سے ایک ہیں۔ دونوں نے سال 2012ء میں 14 جون کو شادی کی۔ شادی کے بعد 10 سال بعد یہ جوڑا والدین بننے والا ہے۔
اُپاسنا نے اپنا پالتو کتا بیگ میں رکھ کر چھٹیوں کے لیے روانہ ہوگئیں۔