شِو نے کاسٹنگ کاؤچ سے جڑا ایک اور تجربہ شیئر کیا، جب ایک خاتون نے انہیں رات 11 بجے آڈیشن کے لیے بلایا تھا۔ انہوں نے کہا: ’’چار بنگلوں میں ایک مدم تھیں۔ وہ مجھ سے کہتی تھیں، میں نے اسے بنایا ہے،‘‘
ہندوستان ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں کاسٹنگ کاؤچ سے جڑے تجربے کو یاد کرتے ہوئے شِو نے کہا: ’’میں ایک بار آڈیشن دینے کے لیے آرام نگر گیا تھا۔ وہاں پر موجود کاسٹنگ ڈائریکٹر مجھے باتھ روم میں لے گیا اور اس نے مجھ سے کہا: ’’یہاں پر مساج سینٹر ہے۔‘‘
اس دوران شِو نے اپنے ساتھ ہوئے استحصال سے جڑے تجربات شیئر کیے اور بتایا کہ کیریئر کی شُروعات میں ایک کاسٹنگ ڈائریکٹر نے انہیں آڈیشن دینے کے بہانے مساج سینٹر بلایا تھا۔ اتنا ہی نہیں شِو نے کہا کہ ممبئی میں آنے کے بعد مجھے پتہ چلا کہ یہاں صرف لڑکیاں ہی ن
بگ باس فیم شِو ٹھاکرے نے کاسٹنگ کاؤچ کا ایکسپیرینس بتایا، بولے ۔ رول کے بہانے ڈائریکٹر نے مساج سینٹر آنے کو کہا۔