'میدان' کب ریلیز ہوگی؟

اجے دیوگن کے علاوہ اس فلم میں ان کے ساتھ ساؤتھ ایکٹرس پریامنی بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم میں گجراج راؤ اور بنگالی ایکٹرس رودراانی بھی لیڈ رول میں ہیں۔ بتا دیں، اس فلم کی ہدایت کاری امیت رویندرناتھ شرما نے کی ہے۔ یہ فلم اسی سال ریلیز ہوگی۔

ٹریلر کی ابتدا میں اعلان ہوتا ہے کہ بھارت کا اولمپک میچ یوگو سلاویہ کی ٹیم سے ہوگا۔

بارش کی وجہ سے یہ میچ کافی مشکل ہونے والا ہے۔ کھلاڑیوں کو بارش کے پانی سے تر میدان میں ننگے پاؤں کھیلنا پڑے گا۔ مجموعی طور پر ایک منٹ تیس سیکنڈ کا یہ ٹیزر ۱۹۵۲ء سے ۱۹۶۲ء تک کے اس سنہری دور کو دکھاتا ہے جب بھارتی ٹیم نے مسلسل دو بار اولمپکس میں جگہ بن

اجے دیوگن کی مچ اویٹڈ فلم میدان کا ٹیزر ریلیز ہو گیا ہے

فلم گزشتہ کافی عرصے سے زیرِ بحث تھی لیکن کرونا کی وجہ سے اس کی ریلیز کو مسلسل ملتوی کیا جا رہا تھا۔ اس فلم میں اجے دیوگن فٹ بال کوچ کا دمدار کردار نبھائیں گے۔

لمبے انتظار کے بعد ’میدان‘ کا ٹیزر ریلیز

فٹ بال کوچ کے زبردست کردار میں نظر آئے اجے دیوگن

Next Story