اب حال ہی میں ان کی ایک ورک آؤٹ ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے، جس میں وہ انٹینس ورک آؤٹ کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ لُک کی بات کریں تو وہ بلیک ٹاپ کے ساتھ بلیک شارٹس میں نظر آ رہی ہیں۔
فلم کی ریلیز کی بات کریں تو ’این ٹی آر 30‘ اگلے سال 5 مارچ 2024ء کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ یہ جونیئر این ٹی آر کی پہلی سولو پین انڈیا فلم ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ جھانوی جلد ہی جونیئر این ٹی آر کی فلم سے ٹالی ووڈ میں ڈیبیو کریں گی۔ اس فلم کا ایک پوستر جھانوی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا تھا۔
فٹنس کے لیے جم میں سخت محنت، ویڈیو دیکھ کر فینز تعریف کر رہے ہیں۔