میری آچاریہ سے پہلی ملاقات ۱۶ جنوری ۱۹۶۸ء میں ہوئی تھی۔ آچاریہ اس وقت جبَلپور میں رہتے تھے اور اکثر بمبئی آتے جاتے تھے۔ میں ان کے ساتھ کام کرنے لگی، ان کے ساتھ سفر کرنے لگی۔ ۱۹۷۰ء میں وہ بمبئی منتقل ہو گئے اور ہم ایک اپارٹمنٹ میں سادھنا کے لیے ملنے لگ
میں 24 مارچ 2023ء کو اس تنازع کی تحقیقات کرنے پونے پہنچا۔ سب سے پہلے میں ان لوگوں سے ملا جن پر آشرم میں ہنگامہ کرنے کا الزام لگا ہے۔ ان میں سے ایک ماں دھرم جوتی ہیں۔ 75 سالہ دھرم جوتی کورے گاؤں پارک میں اوشو آشرم کے قریب ہی رہتی ہیں۔
22 مارچ 2023ء کی دوپہر 12 بجے پونے کے کورے گاؤں پارک علاقے کی لین نمبر 1 میں واقع او شو انٹرنیشنل میڈیٹیشن ریزورٹ (او شو آشرم) میں پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔ اس لاٹھی چارج میں ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ 23 مارچ کو کورے گاؤں پارک پولیس اسٹیشن میں 128 اف
آشو آشرم یا میڈیٹیشن ریزارٹ، 1000 کروڑ کا بے قابو تنازعہ: