ایک وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے ان کی بیٹی ذہنی طور پر کمزور پیدا ہوئی تو یہ مزید ڈپریشن میں چلی گئیں اور پاگل ہو گئیں۔ علاج کے لیے انہیں 21 الیکٹرک شاک دیے گئے، جس سے ان کی یادداشت تک چلی گئی۔
وہ ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتی تھیں اور ان کے والد ان کے فلموں میں آنے کے خلاف تھے۔ چند فلموں کے بعد وہ ٹاپ اداکارہ بن گئیں۔ انہیں آسکر کے لیے نامزدگی بھی ملی۔ ان میں ایک کمی تھی اور وہ تھی ان کی آواز۔ جین کی آواز کافی پتلی تھی، اس میں گہرائی لانے
خوبصورتی کی یہ مثال ہالی ووڈ کی ایک اداکارہ پر بالکل فٹ بیٹھتی ہے۔ ان کا نام تھا جین ٹیرنی۔ 1940ء کی دہائی میں فلموں میں آنے والی جین اتنی خوبصورت تھیں کہ انہیں کئی فلموں میں اپنی خوبصورتی چھپانے کے لیے میک اپ کرنا پڑتا تھا۔
ڈپریشن سے پاگل ہوئیں؛ 21 شاک دیے تو یادداشت گئی، ٹاپ ایکٹرس سے بن گئیں سیلزگرل