جس میں وہ کافی سٹائلش دکھائی دیں۔ اس لک کو نورا نے بلیک گوگلز کے ساتھ کمپلیٹ کیا ہے۔

اس دوران انہوں نے پیپرازی کو خوب پوز بھی دیے۔ نورا کے اس انداز کو سوشل میڈیا پر فینز کافی پسند کر رہے ہیں۔

نورہ فاتحی کو حال ہی میں ممبئی ایئر پورٹ پر سپاٹ کیا گیا

میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں نورہ فاتحی آل بلیک لک میں نظر آ رہی ہیں۔ انہوں نے بلیک جینز، بلیک ہائی نیک ٹاپ اور بلیک بوٹس پہنے ہوئے ہیں۔

نورہ کا ورک فرنٹ

نورہ فاتحی نے ’’باہوبلی‘‘، ’’ستیم جیتے‘‘ اور ’’مرجاواں‘‘ جیسی فلموں میں کئی آئٹم سنگز کیے ہیں، اور ان پر فلمایا گیا سنگز سپر ہٹ بھی رہے ہیں۔ نورہ اس وقت زبردست لائیم لائٹ میں تھیں جب انہوں نے ٹی وی شو بگ باس میں پارٹیسپیشن کیا تھا۔ اس کے علاوہ وہ سنجے

ممبئی ایئرپورٹ پر نظر آئیں، مداحوں کو یہ انداز پسند آیا

ممبئی ایئرپورٹ پر نظر آئیں، مداحوں کو یہ انداز پسند آیا

Next Story