پریںکا چوپڑا اپنی ویب سیریز ’سیٹاڈیل‘ کی تشہیر کے لیے ممبئی پہنچی ہیں۔ وہ ایشیا پیسیفک کے لیے ایک تشہیری پریس کانفرنس میں بھی شرکت کریں گی۔
جسے دیکھ کر فینز کافی خوش ہوئے۔ دیسی گرل کے لک کی بات کریں تو وہ پنک آؤٹ فٹ میں کمال کی لگ رہی ہیں۔
ویڈیو میں پریانکا اپنی بیٹی اور شوہر نک جونز کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔ ایئر پورٹ پر انہوں نے مالتی کو گود میں اٹھا کر پاپارازی کو پوز بھی دیے۔
ماں کی گود میں کھیلتی ہوئی مالتی نظر آئیں، دیسی گرل نے شوہر نک کے ساتھ بھی پوز دیے۔