پوجا ہیگڑے بھی روایتی انداز میں نظر آ رہی ہیں

اس کے علاوہ ان کے ساتھ شہناز گیل، پالک تیواری، راگھو جولال، سدھارتھ نگم بھی نظر آئے۔ سب نے ساؤتھ انڈین آؤٹ فٹ کیری کیا ہوا ہے۔ جسے دیکھ کر فینز کافی خوش ہوئے۔

عید پر ریلیز ہوگی کسی کا بھائی کسی کی جان

سلمان خان کی جانب سے تیار کردہ اس فلم میں ان کے علاوہ پوجا ہیگڑے، وینکٹیش ڈگوبٹی، جگ پتی بابو، بھومیکا چاولہ، ابھیمنیو سنگھ، شہناز گیل، جسی گیل، راگھو جویال، سدھارتھ نگم، اور پالک تیواری نظر آئیں گے۔

پہلی بار لونگی میں نظر آئے بھائی جان

سلمان خان پہلی بار لونگی، قمیض اور گمچھہ پہنے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ کالا چشمہ اور ماتھے پر ٹیکا لگائے ہوئے بھائی جان کا سٹائل دیکھنے کے قابل ہے۔

کسی کا بھائی کسی کی جان کا نیا گانا ریلیز

ساؤتھ انڈین لک میں نظر آئے سلمان خان، شہناز گل کی بھی جھلک دیکھی گئی۔

Next Story