امریکی اداکارہ زینڈیا ایک ایونٹ کے دوران نیلی ساڑھی میں نظر آئیں، جس کے ساتھ انہوں نے سنہری بلوز سٹائل کیا تھا۔ انٹرنیشنل اسٹار کا یہ لباس راہل مشرا نے ڈیزائن کیا تھا۔ اسی طرح انٹرنیشنل ماڈل جی جی حدید نے بھی سنہری اور سفید ساڑھی پہنی ہوئی تھی۔ دونوں
سپائڈر مین کے اداکار ٹام ہالینڈ بالکل سفید شرٹ اور سیاہ کوٹ پینٹ میں نظر آئے۔ ریڈ کارپیٹ پر انہوں نے میڈیا کے سامنے پوز بھی دیے۔ اس کے علاوہ امریکن سٹائلسٹ لو روچ بھی انڈین آؤٹ فٹ میں نظر آئے۔ اس دوران انہوں نے راہل مشرا کا ڈیزائنر آؤٹ فٹ پہنا ہوا تھا۔
اس موقع پر نہ صرف بالی ووڈ کی شخصیات بلکہ بین الاقوامی تفریحی صنعت کے ستاروں نے بھی شرکت کی۔ ایونٹ کے دوسرے دن جی جی حدید، زینڈیا، ٹام ہالینڈ، پینیلپے کروز سمیت کئی بین الاقوامی ستارے پنک کارپیٹ پر نظر آئے۔ سوشل میڈیا پر NMACC ایونٹ کی ۔۔۔
جی جی حدید سے لے کر زینڈیا تک، دیسی لک میں دکھائی دیے یہ انٹرنیشنل سیلیبس۔