جانحوی کپور کا بالکل سفید لباس میں دیدہ زیب انداز

موتیوں سے جڑے بلوز اور سفید لہنگے میں جانحوی کپور کا شاندار انداز دیکھ کر مداح خوب تعریف کر رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Next Story