جس میں بالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ کے تمام سیلیبس نے شرکت کی۔ وہیں اب سوشل میڈیا پر ایونٹ کے کئی ویڈیوز سامنے آئے ہیں، جن میں شاہ رخ خان "جھومے جو پٹھان" پر تھرکتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
اس کے بعد شاہ رخ نے میوزک چلانے کا اشارہ کیا اور ایک بار پھر جھومے جو پٹھان گانا پلے ہوتا ہے۔ اتنے میں رنویر سنگھ اور وارون دھون بھی انہیں جوائن کرتے ہیں اور کنگ خان انہیں ڈانس سٹپس سکھاتے ہیں۔
ویڈیو میں شاہ رخ دمدار انٹری لیتے ہیں اور جھومے جو پٹھان پر ڈانس کرتے ہیں۔ ڈانس ختم ہونے کے بعد وہ کہتے ہیں- ’پارٹی اگر امبانی کے گھر پر رکھو گے، تو مہمان نوازی کے لیے پٹھان تو آئے گا ہی۔’
رنویر سنگھ اور ورون دھون کو "جھومے جو پٹھان" کا ہک سٹیپ سکھایا۔