شاہ رخ نے نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر کے دوسرے دن رنویر سنگھ اور وارث دھون کے ساتھ ’’جھومے جو پٹھان‘‘ پر بھی ڈانس کیا تھا۔

فی الحال، شاہ رخ نین تارا کے ساتھ اپنے اگلے پراجیکٹ ’’جوان‘‘ کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ جلد ہی شاہ رخ تاپسی پنّو کے ساتھ ’’ڈنکی‘‘ میں نظر آئیں گے۔

صارفین کا کہنا ہے، شاہ رخ میں بہت توانائی ہے

سیاہ ٹی شرٹ اور ڈھیلی پتلون پہنے ہوئے شاہ رخ نے بکھرے ہوئے بالوں اور سفید جوتوں کے ساتھ اپنا انداز مکمل کیا۔

شاہ رخ خان نے ایک بار پھر ’دل تو پاگل ہے‘ کے گانے ’لے گئی لے گئی‘ پر ڈانس کیا

اس ڈانس ریہرسل ویڈیو میں شاہ رخ کے ساتھ کوریو گرافر شیا مک ڈاور بھی ڈانس کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی شیا مک کی لیڈ ڈانسر انیشہ دلّال بھی ویڈیو میں ڈانس کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

شاہ رخ خان نے ’لے گئی لے گئی‘ پر ڈانس کیا

امبانی کی آفٹر پارٹی میں ڈانس ریہرسل کیا، فینز بولے- او ایم جی راہل واپس آ گیا ہے۔

Next Story