گانے کے آخری حصے میں ہے رام چرن کا کیمئو، رام چرن کو بھی بہت زیادہ پسند آیا رول

گانے کے زیادہ تر حصے میں سلمان اور وینکٹیش ڈانس کر رہے ہیں۔ تھوڑی دیر بعد ریڈ کلر کی شرٹ اور مونڈو میں پوجا ہیگڑے اور پھر رام چرن سلمان اور وینکٹیش کے ڈانس کو جوائن کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں اور انجوائے کرتے دکھائی دیے۔

گانے میں ’لونگی ڈانس‘ سے ملتے جلتے سٹپس پر سلمان خان کافی چرچا میں

سلمان خان اور ونکٹیش کے نئے ڈانس سنگ کا ہک سٹپ کسی حد تک دیپیکا پڈوکون اور شاہ رخ خان کی فلم ’چنئی ایکسپریس‘ کے گانے ’لونگی ڈانس‘ سے ملتا جلتا ہے۔ گانہ لوگوں کو بہت پسند آیا ہے۔

سلمان خان کی آنے والی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کا نیا گانا ’یینتَمّا‘ ریلیز

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس گانے میں رام چرن، سلمان خان، وینکٹیش اور پوجا ہیگڑے ’ناٹو ناٹو‘ کے ہک اسٹپس جیسا ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔

’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کا گانا ’یینتما‘ ہوا ریلیز، لوگوں میں مچا تہلکہ

اسپیشل کیمئو میں لونگی پہن کر رام چرن نے ’ناٹو ناٹو‘ کا ہک اسٹیپ کیا، لوگوں نے خوب تعریف کی۔

Next Story