رپورٹس کے مطابق انہوں نے 1996ء سے موسیقی کی صنعت میں قدم رکھا اور آج تک اپنی آواز سے لوگوں کا دل جیت رہی ہیں۔
انہوں نے اپنی ایک کتاب بھی لانچ کی ہے جس کا نام " سنگنگ ان مائی بلڈ" ہے، جسے لوگوں نے خوب پسند کیا۔
مَشهور گلوکارہ ٹارجا ٹورنِن کی پیدائش 17 اگست 1977ء کو ہوئی تھی۔
سب کے دلوں پر راج کرتی ہیں یہ خوبصورت خاتون، اپنی مدھر آواز سے سب کو مسحور کرلیا ہے۔