جانئیے انوشکا اور وِرات کی پہلی ملاقات کیسے ہوئی...

وِرات نے ایک پوڈ کاسٹ میں بتایا کہ سال 2013 میں مجھے زمبابوے ٹور کے لیے بھارتی ٹیم کی کپتانی ملی تھی۔ اس کے بعد ہی مجھے اشتہارات کے آفر آنے لگے۔ میرے مینیجر نے بتایا کہ میرا شوٹ انوشکا کے ساتھ ہونے والا ہے۔

ویرات کے لیے ٹیسٹ ہی بہترین

ڈی ولیئرز نے کنگ کوہلی کا انٹرویو لیا، انوشکا سے پہلی ملاقات کا ذکر بھی کیا۔

Next Story