جولائی میں ویسٹ انڈیز کا دورہ

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کھیلنے کے بعد، بھارتی ٹیم جولائی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے جائے گی۔

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے مشن کا آغاز

راہل درویڑ کی کوچنگ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے اپنے ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گی۔

بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی ہے

بھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھی پہنچنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

مشن ورلڈ کپ پر ٹیم انڈیا

بھارت آسٹریلیا دونوں ورلڈ کپ کے اہم داعوے دار ہیں؛ ون ڈے سیریز ایک دوسرے کی کمزوریوں اور طاقت کو جاننے کا موقع ہے۔

Next Story