کوہلی نے آگے کہا کہ ہمارے پاس دنیا کے بہترین مداح ہیں، یہ اس وجہ سے ہے کہ ہم آر سی بی کے لیے پرعزم ہیں، یہ ہمارے مداحوں کے لیے سب سے بڑی بات ہے۔
گزشتہ دنوں ڈبلیو پی ایل کے دوران ویرات کوہلی نے آر سی بی کی خواتین ٹیم سے ملاقات کی تھی۔ اس دوران کوہلی آئی پی ایل میں اپنے مکافحات کے بارے میں بات چیت کرتے نظر آئے تھے۔ کوہلی ویڈیو میں کہتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں،
ویرات کوہلی نے اب تک آر سی بی کیلئے مجموعی طور پر 223 میچ کھیلے ہیں۔ آئی پی ایل کے پہلے سیزن سے ہی وہ آر سی بی سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے 2021 کے سیزن کے بعد ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی تھی۔
اب ان کی باڈی پر 12 ٹیٹو ہیں۔ آر سی بی کیمپ پہنچے، فرینچائز نے تصویر شیئر کی۔