رانا نے سیّد مشتاق علی ٹرافی کے 12 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں اپنے صوبے دہلی کی ٹیم کی کپتانی کی ہے۔ رانا کی کپتانی میں دہلی کو آٹھ میچوں میں فتح اور چار میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
رانا نے گزشتہ سیزن میں KKR کی جانب سے شریاس ایئر کے بعد 361 رنز بنا کر دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا۔ اس دوران ان کا اسٹرائیک ریٹ 143.82 رہا۔ KKR کے لیے گزشتہ سیزن مایوس کن رہا کیونکہ ٹیم چھ جیت اور آٹھ ہار کے ساتھ لیگ میں
نتیش رانا 2018ء سے کلکتہ نائٹ رائیڈرز سے وابستہ ہیں۔ آئی پی ایل 2023 کے میگا اکشن میں کے کے آر نے نتیش رانا کو 8 کروڑ روپے میں خریدا تھا۔ بھارت کی جانب سے ایک ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے والے رانا نے اب تک 91 آئی پی ایل میچوں میں 2181 رنز بنائے ہی
ٹیم نے اعلان کیا، زخمی آئیئر کی جگہ ذمہ داری سنبھالیں گے۔