کرکٹ کے اس عظیم الشان ایونٹ کا انعقاد 5 اکتوبر سے 19 نومبر کے درمیان بھارت کے 12 شہروں میں ہوگا۔ ہر چار سال بعد ہونے والے اس میگا ٹورنامنٹ کا فائنل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ اسی دوران یہ بات زیر بحث ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ 2023 کے
آئی سی سی کے ایک ذریعے نے کہا کہ ہماری میٹنگ میں ایسی کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔ اسی طرح، بی سی سی آئی کے ایک افسر نے کہا کہ ایسا کچھ ہونے والا نہیں ہے۔ ایشیاء کپ کی وجہ سے پاکستان ہم پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہم نے حکومت سے پاکستانی کھلاڑیوں
جیسے ایشیا کپ میں بھارت کے میچ نیوٹرل وینیو پر ہو سکتے ہیں، ٹھیک ویسے ہی ورلڈ کپ میں پاکستان کے مقابلے بھی بنگلہ دیش میں کھیلے جا سکتے ہیں۔ پچھلے ہفتے آئی سی سی کی ایک میٹنگ میں اس منصوبے پر بحث بھی ہوئی ہے۔
آئی سی سی کے پاکستانی عہدے دار کے دعوے پر بی سی سی آئی اور بی سی بی نے انکار کر دیا۔