آخری بار 1979ء کے بعد سری لنکا کو ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کھیلنا ہوگا

سری لنکا کے کپتان شانکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تاہم، سری لنکن بلے بازوں نے اپنی ٹیم کو مایوس کیا اور صرف 157 رنز ہی بنا سکے۔ سری لنکا کی جانب سے پتھم نیشانکا نے سب سے زیادہ 57 رنز بنائے۔ نیشانکا کے علاوہ کوئی بھی بلے باز 50 کے اعداد و شمار ک

کوالیفائینگ ٹورنامنٹ زمبابوے میں ہوگا

سری لنکا کو آئی سی سی کی منظوری (۱۹۸۱ء) ملنے کے بعد پہلی بار کوالیفائینگ ٹورنامنٹ کھیلنے کا موقع ملے گا، جہاں وہ دیگر ٹیموں کے ساتھ کوالیفائی کرنے کیلئے مقابلہ کریں گی۔

نیوزی لینڈ سے تیسری ون ڈے میں ہار کے بعد سری لنکا کا ورلڈ کپ براہ راست کھیلنے کا خواب چکنا چور

نیوزی لینڈ نے تین میچوں کی ون ڈے سیریز 2-0 سے جیت لی ہے۔ ہارنے کے بعد سری لنکا رینکنگ میں ٹاپ 8 میں آنے کی دوڑ سے پیچھے رہ گیا ہے اور اس طرح اب اسے ورلڈ کپ کے مین ٹورنامنٹ میں کوالیفائی کرنا ہوگا۔

سری لنکا کو 44 سال بعد کوالیفائر کھیلنا پڑے گا

نیوزی لینڈ سے تین میچوں کی ون ڈے سیریز 0-2 سے ہارنے کے بعد، سری لنکا کو زمبابوے میں ون ڈے ورلڈ کپ کے کوالیفائر میچ کھیلنے پڑیں گے۔

Next Story