آر سی ایف کے لیے یہ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ ریلوے سپورٹس پروموشن بورڈ کی جانب سے گزشتہ کچھ برسوں سے آل انڈیا ریلوے مرد اور خواتین ہاکی چیمپئن شپ ریلوے کوچ فیکٹری میں کروائی جا رہی ہے۔
آر سی ایف میں اس چیمپئن شپ کا ناک آؤٹ مرحلہ کھیلا گیا جس میں تمام ریلوے کی آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا۔ امیت روہیداس اور دیگر کئی بین الاقوامی کھلاڑیوں نے اس چیمپئن شپ میں اپنا کھیل کا جوہر دکھایا۔ جنوبی وسطی ریلوے سکندرآباد نے مرکزی ریلوے ممبئی کو 5-1 سے شک
ایسٹ کوسٹ ریلوے بھُونیشور کی ٹیم نے یہ چیمپئن شپ اپنے نام کرلی ہے۔ فائنل میچ میں ایسٹ کوسٹ ریلوے بھُونیشور کی ٹیم نے آر سی ایف کپور تھلہ کو 2-1 سے شکست دے کر ٹرافی پر قبضہ کیا ہے۔
آر سی ایف کپور تھلہ کو 2-1 سے شکست دے کر ٹرافی جیت لی؛ ملک بھر سے 8 ٹیموں نے حصہ لیا۔