1961-62ء میں انگلینڈ کے خلاف بھارت کی فتح میں اہم کردار

دورانی کو ایک شاندار آل راؤنڈر کے طور پر جانا جاتا تھا۔ 1961-62ء میں انگلینڈ کے خلاف سیریز میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ آخری دو ٹیسٹ میچوں میں سلیم نے بھارت کو فتح سے ہمکنار کیا تھا۔ انہوں نے کولکتہ میں آٹھ اور چنائی کے ٹیسٹ میچ میں دس وکٹیں حاص

افغانستان میں پیدائش

سلیم درانی کی پیدائش 11 دسمبر 1934ء کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئی تھی۔ بعد ازاں درانی کا خاندان کراچی آ کر آباد ہو گیا تھا۔ ہندوستان اور پاکستان کی تقسیم کے وقت درانی کا خاندان ہندوستان آ کر آباد ہو گیا تھا۔

بھارت کے سابق کرکٹر سلیم دُرانی کا انتقال

بھارت کے سابق کرکٹر سلیم دُرانی نے 88 سال کی عمر میں اتوار کی صبح اپنے جام نگر واقع گھر میں انتقال کر گئے۔ ان کے خاندان نے اس کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر دُرانی نے بھارت کی جانب سے 29 ٹیسٹ میچ کھیلے اور 1202 رنز بنائے جبکہ 75 وکٹیں حاصل ک

سابقہ بھارتی کرکٹر سلیم درانی کا انتقال:

88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، بھارتی کرکٹ ٹیم میں کھیلنے والے پہلے افغان تھے۔

Next Story