ڈبلیو پی ایل سے نئی صلاحیتیں سامنے آئیں گی

انہوں نے کہا کہ جس طرح بی سی سی آئی نے خواتین کرکٹ پریمیئر لیگ کا آغاز کیا ہے، اس سے خواتین کرکٹ میں ایک نیا جوش و خروش نظر آرہا ہے۔ خواتین کرکٹ کو فروغ ملنے کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کو معاشی طور پر بھی مدد ملے گی۔ اسی طرح کی پریمیئر لیگ کی وجہ سے وہ آج ا

کپتانی کو نہیں ہونے دیا حاوی

انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران انہوں نے کبھی بھی کپتانی کو اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دیا۔ اپنی ٹیم کا مورال بلند رکھتی رہیں اور ٹیم نے بہت بہتر کام کیا۔ جس کے باعث وہ ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب ہوئیں۔ سینئر ورلڈ کپ کے دوران جو خامیاں رہی ا

ہرینہ کے روہتک میں اپنی رہائش گاہ پر انڈر 19 ٹی 20 جونیئر خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی خواتین ٹیم کی کپتان شفالی ورما پہنچی

روہتک پہنچنے پر شفالی ورما کا ان کے خاندان اور رشتہ داروں نے زوردار استقبال کیا۔ بھلے وہ خواتین ورلڈ کپ میں زیادہ اچھا مظاہرہ نہ کر سکیں، مگر شفالی کی خواتین آئی پی ایل میں 2 کروڑ میں بولی لگی تھی اور انہوں نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

شہفالی ورما ہریانہ پہنچی:

ماں نے آرتھی اتاری؛ خواتین کرکٹ کھلاڑی نے کہا - ڈبلیو پی ایل سے نئی صلاحیتیں سامنے آئیں گی۔

Next Story