تھانہ مہاون علاقہ کے گاؤں رامنگر میں ایک نوجوان کی مشکوک حالات میں موت سے گاؤں میں سنسنی پھیل گئی۔ رامنگر کے رہنے والے روہت صبح گھر سے کرکٹ کھیلنے گیا تھا۔ وہاں سے گاؤں کے نوجوانوں کے ساتھ کام کی تلاش میں شہر چلا گیا۔ دوپہر کے بعد وہی نوجوان موٹر سائیک
چودھوار کے تحت آنے والے مہیشیلانڈا میں اتوار دوپہر شنکر پور اور بیرہام پور کی انڈر 18 کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایک فینڈلی میچ تھا۔ امپائرنگ مہیشیلانڈا کا لکی راؤت کر رہا تھا۔ 12 بج کر 30 منٹ پر امپائر لکی نے ایک بال کو نو بال بتایا۔
میچ کھیلنے والے افراد نے امپائرنگ کرنے والے 22 سالہ لکی راؤت پر بیٹ اور چھری سے حملہ کر کے انہیں قتل کر دیا۔ لکی نے ایک بال کو نو بال قرار دیا تھا جس کے بعد کھلاڑیوں نے اس فیصلے کی مخالفت کی۔ بحث اتنی بڑھی کہ ان لوگوں نے لکی پر حملہ کر دیا۔
اڑیسہ میں فینڈلی میچ کے دوران قتل؛ 4 ملزمان گرفتار