روہت نے کہا، ہم سب اپنا 100 فیصد دیں گے

ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے کہا، آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے ابھی چھ ماہ باقی ہیں، لیکن جوش و خروش دراصل ابھی سے شروع ہو رہا ہے۔ گھریلو سرزمین پر ورلڈ کپ کھیلنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے، کپتان کے طور پر اور بھی زیادہ اور میں

اس خاص فتح کو آج پورے 12 سال ہو چکے ہیں۔ اس خاص موقع پر ICC نے ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا لوگو (Logo) ریوییل کیا

جس میں کرکٹ ورلڈ کپ کو ’’نُورس‘‘ کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ نُورس میں خوشی، طاقت، دکھ، عزت، فخر، بہادری، جلال، حیرت اور جنون جیسی جذبات شامل ہیں جو ون ڈے ورلڈ کپ کے دوران دیکھنے کو ملتی ہیں۔

اس سال بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا لوگو جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اتوار کو اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے لوگو کی تصویر شیئر کی ہے۔ 2 اپریل 2011 کو ایم ایس دھونی نے فتح مند چھکا لگا کر ٹیم انڈیا کو 28 سال بعد آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا خطاب جِتایا تھا۔

ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا لوگو جاری:

بھارت کی 2011ء کی فتح کی 12 ویں سالگرہ پر آئی سی سی نے لوگو لانچ کیا۔

Next Story