ہاردیپ پانڈیا کی قیادت میں گجرات ٹائٹنز کا یہ لیگ میں دوسرا سیزن ہے۔ پہلے سیزن میں ٹیم نے سب کو حیران کرتے ہوئے ٹاپ کیا تھا۔ تب دونوں ٹیمیں لیگ اسٹیج میں ایک بار آمنے سامنے ہوئیں تھیں۔ اس مقابلے کو گجرات نے جیتا تھا۔
دہلی کیپٹلز کے لیے ٹورنامنٹ کا آغاز اچھا نہیں رہا۔ ٹیم کو اپنے پہلے مقابلے میں لکھنؤ کے خلاف 50 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ٹیم اس شکست کو بھول کر اس میچ پر توجہ مرکوز کرنا چاہے گی۔
چیمپیئن گجرات نے اس سیزن کا آغاز فتح سے کیا۔ ٹیم نے اپنے گھر میں پہلے میچ میں چنئی کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ اس موقع پر شوبھمن گل اور راشد خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ ڈی سی کے خلاف ٹیم کے چار غیر ملکی کھلاڑی جاش لٹل، ڈیوڈ ملر، راشد خان اور ا
لیگ کے تاریخ میں دوسری بار آمنے سامنے ہوں گی، ممکنہ پ്ലینگ الیون اور امپیکٹ پلیئر کے بارے میں جانیے۔