گزشتہ 10 سالوں میں مختلف کھیلوں میں اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے 45 افراد پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد ہوئے ہیں۔ 7 سال قبل کیرالہ کی ایک جونیئر خاتون ایتھلیٹ، اپرنہ رام چندرن نے کوچ کی ہراسانی سے تنگ آکر اسپورٹس اتھارٹی کے ہاسٹل میں ہی خودکشی کرلی تھ
یہ معاملہ دو دن پہلے، 28 مارچ کا ہے۔ اس وقت کوچنگ کا ڈپلوما کرنے والی ایک طالبات نے اپنی ہم جماعت پر الزام لگایا تھا کہ اس نے کامن واش روم میں اس کی ویڈیو بنائی ہے۔
طالبات کی شکایت کے بعد ہیڈ آفس نے ایک انٹرنل انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو اس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ جلد ہی رپورٹ پیش کی جائے گی۔
جائزہ کمیٹی تشکیل دی گئی، بنگلور میں ساتھ پڑھنے والی لڑکی پر الزام؛ ایف آئی آر درج