آج بھی خوف

چھیاسی سال پہلے کے اس جنگجو سے آج بھی روس اور فن لینڈ کانپتے ہیں۔

روس نے 1939ء میں فن لینڈ پر حملہ کیا تھا۔

یہ جنگ، "ونٹر وار" کے نام سے مشہور ہے۔

روس اور فن لینڈ کے لوگ انہیں کس نام سے جانتے ہیں؟

انہیں وہاں کے لوگ "سنایپر وائٹ ڈیتھ" کے نام سے جانتے ہیں کیونکہ ان کا نشانہ کبھی نہیں چُکتا۔

سیمو ہیھا کون تھے؟

سیمو ہیھا فن لینڈ کے ایسے سنائیپر تھے جن کے نام سے آج بھی روس میں خوف پایا جاتا ہے۔

Next Story