یہ برطانیہ میں سیر و سیاحت کی ایک اہم ترین جگہ ہے

اور اکثر دنیا بھر کے فنکاروں کی جانب سے ملک کی نمائندگی کے لیے اسے استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ مقام یونیسکو کی عالمی ورثہ سائٹ قرار پایا ہے

اور ہر سال سیاحوں کی ایک بڑی تعداد اس کے سامنے تصاویر کھینچنے کے منتظر رہتی ہے۔

جو وسط لندن میں ویسٹ منسٹر ابی کے پاس واقع ہے

آگسٹس پوگن کی جانب سے ڈیزائن کیا گیا یہ ٹاور تقریباً سو میٹر اونچا ہے۔

برطانیہ میں گرمیوں میں سفر کے لیے اہم ترین مقامات میں سے ایک بگ بین ہے

یہ دراصل کلک ٹاور کا نام ہے۔

Next Story