یہ علاقہ کم آبادی والا ہے

اس علاقے کے بلند ترین پہاڑ بین نیوس پر پیدل سفر، ٹریکنگ، بائیکنگ اور دیگر اس قسم کی سرگرمیوں کے لیے بہت سے لوگ آتے ہیں۔ دسمبر میں سیر و سیاحت کے لیے یہ برطانیہ کے بہترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔

اسکاٹش ہائی لینڈز اپنی تاریخی پس منظر کی وجہ سے بھی کافی اہمیت کے حامل ہیں

یہ مقام سرسبز پہاڑوں سے مالا مال ہے۔

30 کلومیٹر کے رقبے پر پھیلی یہ جھیل

پانی کی کافی مقدار کے ساتھ ساتھ کافی گہری بھی ہے۔

برطانیہ میں سفر کے لیے ایک حسین ترین جگہ

یہ میٹھے پانی کی جھیل (گیلک میں لوچ) ایک راکشس، جسے نیسی کہتے ہیں، کے مسکن کے لیے مشہور ہے۔

Next Story