کون سا وقت یہاں سیر و سیاحت کے لیے بہترین ہے؟

سفر کرنے کا بہترین وقت: ستمبر - اکتوبر اور مارچ - مئی کے مہینے ہیں۔

یہ مقام کیوں مشہور ہے؟

یہ شہر نہ صرف اپنی حیرت انگیز مقامات کی وجہ سے جانا جاتا ہے بلکہ اپنی مالا مال تاریخ و ثقافت کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔

یہ دیدنی مقام کہاں واقع ہے؟

کیمپانیہ کے علاقے کے اندر، فلگریئن فیلڈز اور ماؤنٹ ویسوویس کے آتش فشانی علاقے کے درمیان واقع ہے۔

آتش فشاں کے علاقے کے آس پاس آباد ایک بہت ہی خوبصورت علاقہ

نیپلز، اٹلی ایک بہترین سیاحتی علاقہ ہے جو اٹلی میں آباد ہے۔

Next Story