کوئیمبرا یونیورسٹی پرتگال کا سب سے بڑا یونیورسٹی ہے

اور یہ یونیورسٹی پرتگال کا سب سے پرانا یونیورسٹی بھی ہے۔

یونیورسٹی کیمپس کے اندر دلچسپی کے کئی حصے ہیں۔

اس کے بہت سے حصے اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتے ہیں۔

جس کی بنیاد 1290ء میں رکھی گئی تھی

یہ تقریباً 20,000 طلباء کے ساتھ پرتگال کے سب سے بڑے یونیورسٹیز میں سے ایک ہے۔

کوئمبرا یونیورسٹی

کوئمبرا یونیورسٹی یورپ کے قدیم ترین، مسلسل قائم رہنے والی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔

Next Story