جب آپ سویٹزرلینڈ گھومنے کے لیے آئیں یا آنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کو اس محل کو ضرور دیکھنا چاہیے۔
محل کے کمرے ایک خاص قسم کی فن کاری اور خزانوں سے مزین کیے گئے تھے، جس کی سجاوٹ کا آج بھی سیاح لطف اٹھا سکتے ہیں۔
جب اسے ایک حکمت عملیاتی آبی قلعے کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔
یہ محل سوئٹزرلینڈ کے مشہور شہر مونٹریکس کے قریب جینوا جھیل میں ایک جزیرے پر واقع ہے، اور اسے دسویں صدی کا بتایا جاتا ہے۔ یہ محل سوئٹزرلینڈ کے سب سے مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے اور سیاحت کو بھی کافی فروغ دیتا ہے۔
سویٹزرلینڈ کا کوئی بھی سفر اس کے سب سے مشہور شاٹو ڈی چلون کو دیکھے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔