میڈیا رپورٹس کے مطابق خوشی اور ویدانگ ریلیشن شپ میں ہیں، اگرچہ دونوں نے ابھی تک اس کی سرکاری تصدیق نہیں کی ہے۔