اینڈی پیچل نے وراٹ کوہلی کو دوسرا رکی پونٹنگ قرار دے دیا

آسٹریلیا کے سابق پیس باؤلر اینڈی پیچل نے وراٹ کوہلی کو عالمی کرکٹ کا دوسرا رکی پونٹنگ قرار دیتے ہوئے ان کی تعریف کی۔ تفصیلات جانیں۔

آسٹریلیا کے سابق پیس باؤلر اینڈی پیچل نے وراٹ کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں عالمی کرکٹ کا دوسرا رکی پونٹنگ قرار دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پیچل نے کہا کہ کوہلی کا کھیل کا انداز، جارحیت اور کپتانی کا انداز انہیں پونٹنگ کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کوہلی کو "اس دور کا ایک حقیقی کرکٹ لیجنڈ" قرار دیا ہے۔

آسٹریلیا کے سابق پیس باؤلر اینڈی پیچل، وراٹ کوہلی کی بیٹنگ کو

Leave a comment