پیٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے مہنگا، 9 دنوں میں تیسری بار قیمتوں میں اضافہ
بھارت میں پیٹرول 87 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 91 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔ گزشتہ 9 دنوں میں یہ تیسری بار ہے جب ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمتوں میں اضافے کو اس کی اہم وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔
Photo Credit / Attribution: Google








