انڈیا ٹوڈے کی رپورٹس کے مطابق اونتیکا کو اپنی زندگی میں دوبارہ پیار مل گیا ہے اور وہ اپنی زندگی میں بے حد خوش ہیں۔
عونتی کا اور عمران کے طلاق کی خبر آنے کے بعد ان کے مداح ان کے سوشل میڈیا پر خوب ردِعمل دے رہے ہیں۔
گانے کی ویڈیو میں لکھا ہے - وہ طلاق اُسکے لیے سب سے اچھی بات تھی۔ اس پر آونتیکا نے کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا - ’صرف اُنہی کے لیے ہی نہیں۔‘
اداکار عمران خان کی زوجہ آونتیکا ملک نے 22 مارچ کو سوشل میڈیا پر ایک مبہم پوسٹ شیئر کی، جس کے بعد سے لوگ جوڑے کی طلاق کی قیاس آرائیاں کر رہے ہیں۔