تاہم، رانی نے جو لباس پہنا ہے، اس پر انہوں نے جس انداز سے دوپٹہ لیا ہے وہ اس لباس کو نائٹی کا لک ہی دے رہا ہے۔
حال ہی میں اپنی سالگرہ منانے کے لیے رانی ممبئی سے باہر گئی تھیں۔
رانی مکرجی آج کل اپنی فلم ’مسز چٹرجی ورسز ناروے‘ کی کامیابی کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔
رانی کا فیشن بلیڈر، نائٹی پہن کر ایئر پورٹ پر نظر آئیں، صارفین نے مذاق اڑایا۔