جب بوا نے تعلیم کی غرض سے جیمینی کو رام کرشن آشرم بھیجا تو وہ ماں کے بغیر نہیں رہ سکے۔ دوری برداشت نہ ہوئی تو جیمینی آشرم چھوڑ کر ماں کے پاس بھاگ آئے۔
جیمینی کی پھوپھی مثولکشمی ایک پڑھی لکھی خاتون تھیں، جو دیوداسی پرمپرا سے نفرت کرتی تھیں۔ انہوں نے جیمینی کے خاندان کو سہارا تو دیا
جیمینی کی پیدائش 1920ء میں تامل برہمن گھرانے میں ہوئی تھی، جن کا نام راماسامی گنیشَن رکھا گیا تھا۔
جیمی نے کبھی اپنی بیٹی نہیں مانا تو ریکھا نے بھی موت کے بعد ان کا چہرہ نہیں دیکھا۔