اپنے ڈانس ویڈیوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر روزانہ ہی توجہ حاصل کرتی ہیں۔ اب چوٹ سے صحت یاب ہونے کے بعد دھنشری نے سوشل میڈیا پر اپنا ایک نیا ڈانس ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے ایک بار پھر زبردست ڈانس مووز دکھائے ہیں۔ دراصل، گزشتہ سال ستمبر 2022 میں دھ
ایک صارف نے تبصرے میں لکھا "ویلکم بیک" تو دوسرے نے لکھا، "آپ کے ڈانس کو بہت یاد کیا۔" دھن شری کی واپسی کی ویڈیو پر مداح خوب لائکس اور تبصرے کر رہے ہیں۔
اس ویڈیو میں دھنشری ورما ریکوری کے بعد کافی فٹ لگ رہی ہیں۔ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا، ڈاکٹر نے مجھے تھوڑا "ڈانس کرنے کی اجازت دے دی ہے۔"
چوٹ کے بعد پہلی ڈانس ویڈیو شیئر کی، مداحوں نے کہا- آپ کے ڈانس کو بہت یاد کیا۔