امیتابھ نے اپنے بلاگ میں لکھا: اور کام چل رہا ہے۔ میرے ویل وشرز نے مجھے خوب سارا پیار اور آشیرواد دیا ہے۔ مجھے ابھی بھی پیار مل رہا ہے۔ اس کے لیے میں شکر گزار ہوں۔ میں آج ہوم میڈ سلینگ اور گرے کلر میں ہوں۔
فینز سے ملنے کے لیے امیتابھ نے سفید کرتا پاجامہ اور جوتے پہنے۔ انہوں نے سفید اور سیاہ رنگ کا جیکٹ بھی پہنا۔
پروجیٹ کے سیٹ پر زخمی ہونے کے تقریباً تین ہفتے بعد، اتوار کی شام امیتابھ نے جالسہ سے اپنے مداحوں کو سلام کیا۔
ہوم میڈ سلنگ پہنے ہوئے جالسہ سے مداحوں کو گریٹ کیا، بولے دوبارہ شروع کروں گا کام۔